سرخ مٹی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ارضیات) سرخ ذرات کی آمیزش والی ریت یا مٹی، پہاڑوں سے اڑ کر آنے والی لال رنگ کی دھول نیز سیندور، قرمزی سنگ ریزہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ارضیات) سرخ ذرات کی آمیزش والی ریت یا مٹی، پہاڑوں سے اڑ کر آنے والی لال رنگ کی دھول نیز سیندور، قرمزی سنگ ریزہ۔